سوال 1: جب ابوبکر کو شیعہ لوگ خلیفہ ہی نہیں مانتے توانسے فدک کا مطالبہ کیوں ؟ فدک کے مطالبے کے لئے ضروری ہے کہ حضرت ابوبکر کو خلیفہ اول مان لیں تو تب فدک کا مطالبہ کریں یا پھر جن کو خلیفہ اول مانتے ہیں انہیں سے فدک کا مطالبہ کریں یعنی مولا علی ع سے؟
صہیونیت کے خلاف جد و جہد کرنے والے علماء/ شیخ ماہر الحمود بازدید : 732
دوشنبه 21 ارديبهشت 1399 زمان : 14:24