نواصب کا امام شیخ ابن تیمیہ لکھتے ہیں۔کہ
ان کثیرا من الصحابة والتابعین کانوا یبغضونه و یسبونه و یقاتلونه
صحابہ اور تابعین کی ایک بڑی تعداد حضرت علی سے بغض کرتی تھیانکو گالیاں دیتی تھی اورانسے جنگ لڑتی تھی۔
منھاج السنة۔ ج 7 ص 137
صغری : صحابہ کی ایک بڑی تعداد علی سے بغض کرنے والے۔
کبری : نبی کا فرمان۔ علی سے بغض کرنے والا منافق۔
*نتیجہ خود ہی لے لیں۔*